سندھ حکومت کا آج تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا اعلان
سندھ حکومت نے ’آج ‘3ستمبر بروز پیرکو تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے عبداللہ شاہ غازی کے عرس کی تقریبات کے باعث چھٹی ہونے کی افواہوں کی تردید کی اور کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ نےکل تعلیمی اداروں کی چھٹی کااعلان نہیں کیا ہے۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ سندھ حکومت کےماتحت تعلیمی ادارےکل معمول کے مطابق کھلیں گے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos