آٹو بلینسنگ بائیسکل تیار

بیجنگ:چین میں ایک ایسی منفردسائیکل بنا لی گئی ہے جو بغیر رائیڈر کے لئے بھی چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔
اس سائیکل کی تیاری میں چینی یونیورسٹی ے ماہرین نے جی پی ایس ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے جس میں ایک ریموٹ کنٹرول کے ذریعے یہ رائیڈر لیس سائیکل اپنا ہیڈل بیلنس کرتے ہوئے مڑنے اور رُکتے ہوئے گرتی نہیں بلکہ حیرت انگیز انداز میں چلتی دکھائی دیتی ہے۔
ماہرین اب اس سائیکل میں مزید جدت لانے کی کوشش کر رہے ہیں جو اسے انسانی نگرانی کے بغیر چلانے کی کوشش کرنے کے لئے مزید آزمائشیں کر رہے ہیں۔