راولپنڈی،ٹرانفارمر بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی

October 25, 2018 · اہم خبریں, قومی

روالپنڈی : ٹرالی اڈلہ کے قریب ٹرانفارمر بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی ہے۔

اطلاعات کےمطابق آگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی گاڑیاں پہنچ گئی ہیں اور آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق ریسکیو آپریشن میں تیز لانے کیلئے قریبی راستوں پر ٹریفک کو مکمل طور پر بند کردی گئی ہے۔