اسلام آباد: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہپاکستان ہمیشہ فلسطینیوں کیساتھ کھڑارہے گا،اضافی امدادحکومتی احکامات،عوامی امنگوں کے پیش نظربڑھائی گئی،اضافی امدادسے فلسطینی بچوں کے سکول کھلے رہیں گے۔
تفصیلات کے مطابق اپنے پیغام میں ملیحہ لودھی کا کہناتھا کہ پاکستان ہمیشہ فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
فلسطینی مہاجرین کی امداد کرنے والی ایجنسی نے پاکستانی فراخ دلی کوسراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ اورہرفورم پرفلسطینیوں کی حمایت کی۔