پولیس کے مطابق لاہورکے علاقےاسلام پورہ میں فائرنگ سے2 بھائی جاں بحق اور2 افرادزخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سےراہگیربشیراورعمیرزخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ جاں بحق افرادمیں 2بھائی یاسراوریونس شامل ہیں،واقعےمیں ملوث ملزمان کی تلاش جاری ہے۔