زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔فائل فوٹو
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔فائل فوٹو

قلات میں فائرنگ سے3 افراد جاں بحق

قلات کے نواحی علاقےگرانی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق تینوں افراد موقع پرہی دم توڑ گئے، جاں بحق ہونےوالوں میں میاں،بیوی اور5 سالہ بچی شامل ہے۔

واقعے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا،پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے،لاشوں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابھی تک قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں،مزید تفتیش جاری ہے۔