نئے امریکی انٹیلی جنس چیف نےٹرمپ کےموقف کی مکمل نفی کردی

امریکی انٹیلی جنس چیف ڈین کوٹس نے کہا ہے کہ شمالی کوریاکاایٹمی پروگرام مکمل بند ہونے کا امکان نہیں اور نہ ہی وہ ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوشش کررہا ہے،جبکہ داعش اب بھی شام اورعراق میں ہزاروں جنگجوؤں کوکمان کررہی ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس ڈین کوٹس نےسالانہ رپورٹ کانگریس میں پیش کردی جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ شمالی کوریاکاایٹمی پروگرام مکمل بندہونےکاامکان نہیں اور نہ ہی وہ ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوشش کررہا ہے

انہوں نے بتایا کہ داعش اب بھی شام اورعراق میں ہزاروں جنگجوؤں کوکمان کررہی ہے،داعش کی دنیابھرمیں8شاخیں اوردرجنوں نیٹ ورک موجودہیں۔

رپورٹ میں انہوں نے صدرڈونلڈٹرمپ کی جانب سے شام سےفوجی انخلاکاجواز داعش کےخاتمہ کوقراردینے کے موقف کی سختی سے نفی کرتے ہوئے بتایا کہ شمالی کوریاکاایٹمی پروگرام مکمل بند ہونے کا امکان نہیں اور نہ ہی وہ ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوشش کررہا ہے،جبکہ داعش اب بھی شام اورعراق میں ہزاروں جنگجوؤں کوکمان کررہی ہے۔