با کمال لوگ اوربا کمال سروس ،اوسلوسےلاہورکیلیےپی آئی اےکی پرواز30 گھنٹےبعد بھی روانہ نہ ہوسکی۔
اوسلو میں طیارےمیں خرابی کے باعث پروازکاشیڈول متعددبارتبدیل کیا گیا لیکن پرواز پھر بھی روانہ نہ ہو سکی۔
تاخیر سےکوپن ہیگن میں مسافررل گئے، ایئرپورٹ پر مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق مسافروں کی مدد کیلیےپی آئی اےکاصرف ایک فردایئرپورٹ پرموجود ہے۔