وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے اپوزیشن رہنماؤں کو سعودی ولی عہد کو دیئے جانے والے عشائیے پرنہ بلانے کی حیرت انگیز وجہ بتادی ،ان کاکہناتھاکہ اپوزیشن کے رہنما اس قد کے ہی نہیں ، انہیں بلانا نہ بلانا برابر ہے۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایک ٹوئٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فوادوچوہدری نے کہناتھاکہ کہ اپوزیشن کے جو باقی رہنما ہیں وہ اس قد کے ہی نہیں ہیں ، انہیں بلانا نہ بلانا برابر ہے۔
اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سنجیدہ اپوزیشن کا نہ ہونا ایک سیاسی بحران ہے، آگے جا کے کوئی نئی لیڈرشپ ابھرے تو ابھرے۔