کراچی کے صنعتی علاقے نیوکراچی میں تولیہ فیکٹری میں لگی آگ بجھادی گئی ہےاورکولنگ کا عمل شروع کردیاگیا ہے۔
فائربریگیڈ کراچی کے چیف فائرافسرتحسین احمدکراچی کے صنعتی علاقے نیوکراچی میں تولیہ فیکٹری میں لگی آگ بجھادی گئی ہےاورکولنگ کا عمل شروع کیاجارہاہے۔
واٹربورڈ نے اب تک فائرباؤزرزکوڈیڑھ لاکھ گیلن پانی پہنچایاہے۔