کرائسٹ چرچ حملے میں شہید ہونے والے مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے والے سینیٹر کو انڈا پڑا گیا۔
تفصیلات کےمطابق سینیٹر فریزرایننگ نے کرائسٹ چرچ میں مسجد میں ہونے والے دہشتگرد حملے میں شہید نمازیوں کیلئے برے خیالات کا اظہارکرتے ہوئے کہاتھا کہ مسلمان اگر نیوزی لینڈ نہ آتے تو یہ حملہ بھی نہیں ہوتاآسٹریلوی سینیٹر کے اس بیان پراسٹریلیا کے شہری سخت ناراض تھے جبکہ ایک مقامی نوجوان نے سینیٹر فریزر ایننگ کے سر پر انڈا پھوڑ دیا جس پر سینیٹر نے نواجوان پر وار کیا اور انہیں تھپڑ اور لاتیں برسائیں۔