پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلاول بھٹو 20 مارچ کو اپنے وکلاء اور پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ نیب میں پیش ہوں گے۔
پیپلز پارٹی کی پنجاب قیادت 20 مارچ کی صبح لاہور سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگی ۔نیب نے 20 مارچ کو بلاول آصف زرداری کو پیش ہونے کا حکم دیا ہوا ہے۔