وزیراعظم عمران خان کی کراچی آمد
گورنر سندھ نے اولڈ ٹرمینل پر وزیر اعظم عمران خان کا استقبال کیا۔
کشمیریوں کے ساتھ انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔فائل فوٹو
وزیراعظم عمران خان کی گوادر سےکراچی پہنچ گئے،گورنر سندھ نے اولڈ ٹرمینل پر وزیر اعظم عمران خان کا استقبال کیا۔
عمران خان گورنرہاؤ س کے لیے روانہ ہوگئے، وہ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے عشائیے پر ملاقات کریں گے۔
وزیر اعظم کل ہفتے کے روز گورنر ہاؤ س میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے، جبکہ باغ ابن قاسم میں شجرکاری مہم کا آغاز بھی کریں گے۔