بغیر انکوائری جج نکالنے کی مثال بن گئی تو کسی جج کو کسی بھی بنیاد پر برطرف کیا جا سکتا ہے ۔فائل فوٹو
بغیر انکوائری جج نکالنے کی مثال بن گئی تو کسی جج کو کسی بھی بنیاد پر برطرف کیا جا سکتا ہے ۔فائل فوٹو

کراچی اور راولپنڈی بار شوکت عزیز صدیقی کے دفاع میں سامنے آ گئی

کراچی اور راولپنڈی بار ایسوسی ایشن کے بعد اسلام آباد بار بھی شوکت عزیز صدیقی کے دفاع میں سامنے آگئی،آئینی درخوست سپریم کورٹ میں دائر کر دی ۔

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ سپریم جوڈیشل کونسل اور وزارت قانون کا فیصلہ واپس لیا جائے۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ 11 اکتوبر 2018 کا سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ حقائق پر مبنی نہیں۔

درخوست میں کہاگیاکہ شوکت عزیز صدیقی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تحقیق کرائی جائے۔درخوست میں وفاق،سپریم جوڈیشل کونسل،شوکت عزیز صدیقی،انور کاسی اور حساس ادارے کو فریق بنایا گیا ہے۔