سرکاری ملازم کو رجسٹرار سپریم کورٹ تقررکرنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔فائل فوٹو
سرکاری ملازم کو رجسٹرار سپریم کورٹ تقررکرنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔فائل فوٹو

14جون کو جسٹس قاضی فائز سے اظہار یکجہتی کے طور پر منانے کا فیصلہ

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس پر بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ،سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن آف پاکستان نے 14جون کے دن کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے اظہار یکجہتی کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس کی صدارت امان اللہ کنرانی نے کی ۔

اس دوران فیصلہ کیا گیا کہ 14جون کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے یکجہتی کے طور پر منا یا جائے گا ۔