سکھ کمیونٹی کی کثیر تعداد شرکت اور آزادی کے حق میں نعرے بلند کیے ۔
سکھ کمیونٹی کی کثیر تعداد شرکت اور آزادی کے حق میں نعرے بلند کیے ۔

لندن میں بھارتی سفارتخانے کے باہر مسلمانوں اور سکھوں کا احتجاج

بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہوئے لندن میں بھارتی سفارتخانے کے باہراحتجاج،شہریوں کی بڑی تعداد شرکت کی اور احتجاج ،شرکانے کشمیر بنے گا پاکستان، خالصتان کی تحریک کے حق میں نعرے اورآزادی کے پرچم لہرادیے گئے ۔

بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہوئے لندن میں بھارتی سفارتخانے کے باہراحتجاج  کیا گیا جس میں شہریوں کی بڑی تعداد شرکت کی۔

شرکانے کشمیر بنے گا پاکستان، خالصتان کی تحریک کے حق میں نعرے لگائے اورآزادی کے پرچم لہرائے دیے گئے ۔ برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیراحمد بھی احتجاج میں شریک تھے جبکہ سکھ کمیونٹی کی کثیر تعداد بھی احتجاج میں شریک اور آزادی کے حق میں نعرے بلند کیے ۔

لندن میں ہونیوالے مظاہرے میں بھارتی سکھوں نے پنجاب کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے، خالصتان کی تحریک کے حق میں نعرے، آزادی کے بینزر لہرا دیئے جبکہ اس دوران پاکستانیوں نے بھارتی پرچم کوپاوں تلے روند دیا۔لندن میں یہ بڑا مظاہرہ ہو رہاہے، ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیاہے۔

لندن میں بھارت کیخلاف مظاہرے کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی، کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔