تمام سیاسی جماعتیں مالی سال 2020-21 کے آڈیٹر سے تصدیق شدہ گوشوارے جمع کرائیں۔فائل فوٹو
تمام سیاسی جماعتیں مالی سال 2020-21 کے آڈیٹر سے تصدیق شدہ گوشوارے جمع کرائیں۔فائل فوٹو

الیکشن کمیشن نے مولانا فضل الرحمن کا دعویٰ مسترد کردیا

الیکشن کمیشن نے فارم 45 سے متعلق مولانا فضل الرحمن کا دعویٰ مسترد کردیا۔

ایک aعلامیہ میں الیکشن کمیشن نے کہا کہ 95 فیصد پولنگ اسٹیشنوں کا نتیجہ پولنگ ایجنٹس کے دستخطوں کے بغیرجاری نہیں کیا۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے 95 فیصد پولنگ اسٹیشنزکے نتیجے کوالیکشن کمیشن کی رپورٹ سے منسوب کیا،الیکشن کمیشن نے اپنی کسی رپورٹ میں ایسے اعداد و شمار جاری نہیں کیے۔

الیکشن کمیشن توقع رکھتا ہے کہ مستقبل میں ایسے غیرمصدقہ اورفرضی حوالہ جات سے اجتناب برتا جائے گا۔