نوازشریف فیصلے کے خلاف امیگریشن ٹربیونل میں اپیل کرسکتے ہیں۔فائل فوٹو
نوازشریف فیصلے کے خلاف امیگریشن ٹربیونل میں اپیل کرسکتے ہیں۔فائل فوٹو

نوازشریف کوبیرون ملک جانے سے روکنے کیلیے درخواست دائر

سابق وزیراعظم نوازشریف کوبیرون ملک جانے سے روکنے کیلیے ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی ۔

درخواست میں موقف اختیارکیاگیا ہے کہ نوازشریف منی لانڈرنگ میں ملوث رہے ان کے خلاف متعدد مقدمات زیرالتوا ہیں، نوازشریف کوعلاج کیلیے بیرون ملک بھجواناامتیازی سلوک ہے۔

نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت درخواست کے فیصلے سے مشروط کی جائے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالتی فیصلہ آنے تک نوازشریف کو بیرون ملک جانے روکنے کاحکم دیاجائے۔