سول ایوارڈز 23مارچ 2022کو دیے جائیں گے۔فائل فوٹو
سول ایوارڈز 23مارچ 2022کو دیے جائیں گے۔فائل فوٹو

حکومت کا کنٹریکٹ اورڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ

حکومت نے وفاقی سرکاری اداروں میں موجودکنٹریکٹ اینڈ ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،اسٹیبلشمٹ ڈویژن نے کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے وفاقی سرکاری اداروں میں موجود کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،حکومت نے وزیر قانون کی سربراہی میں4رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔

اسٹیبلشمٹ ڈویژن نے کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس میں مشیرخزانہ اور مشیر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن بھی شامل ہونگے، کمیٹی کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کے متعلق سفارشات پیش کرے گی۔