ایس ایچ او تھانہ حسین آباد نے سیشن کورٹ میںفائرنگ کرکے داماد کو زخمی کردیا،پولیس نے ایس ایچ او شریف کھوسہ کو حراست میں لے لیا۔
ے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او کی بیٹی نے نوجوان سے پسند کی شادی کی تھی جس کا اسے رنج تھا ،آج عدالت میں پیشی کے موقع پرایس ایچ شریف کھوسو نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں داماد زخمی ہو گیا،پولیس نے ایس ایچ اوشریف کھوسوکوگرفتارکرلیا۔