زلزلہ کی گہرائی زیرزمین 23 کلومیٹر اورمرکز اٹک سے 28 کلومیٹر جنوب میں تھا۔فائل فوٹو
زلزلہ کی گہرائی زیرزمین 23 کلومیٹر اورمرکز اٹک سے 28 کلومیٹر جنوب میں تھا۔فائل فوٹو

سوات اورگردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پیدا ہوگیا۔ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت چاراعشاریہ چھ ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کی گہرائی 31کلومیٹرتھی مرکزپاکستان، افغانستان اورتاجکستان کاسرحدی علاقہ تھا۔لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے نکل آئے اور مقدس کلمات کا ورد کرتے رہے۔کسی علاقے سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔