ملازمین کو عطیات جمع کرنے کی اجازت دینے والے رہنمائوں کو نوازا گیا- رپورٹ۔فائل فوٹو
 ملازمین کو عطیات جمع کرنے کی اجازت دینے والے رہنمائوں کو نوازا گیا- رپورٹ۔فائل فوٹو

پاکستان کو سہ ملکی مجوزہ ٹی وی چینل منصوبے سے الگ کردیا گیا

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ملائیشیا ہونے والے سمٹ میں شرکت نہ کرنے پر پاکستان کو سہ ملکی مجوزہ ٹی وی چینل منصوبے سے الگ کردیا گیا۔

کوالالمپورسمٹ کے اعلامیے کے مطابق ترکی اور ملایٔشیا کے علاوہ  قطر مل کر چینل بنائیں گے۔

https://twitter.com/kl_summit/status/1207949674667053056

خیال رہے کہ پاکستان کے وزیراعظم نے دورہ سعودی عرب کے بعد دورہ ملائیشیا منسوخ کر دیا تھا۔

پاکستان نے کوالالمپورسمٹ میں شرکت کرنا تھی جس میں 52 ممالک کے 400 نمائندے سمیت 250 سیاستدان، صدوراور رہنما شریک ہوئے۔