دسمبر تک بی آرٹی کے کمرشل پلازے اور ڈپوز مکمل ہوجائیں گے،فائل فوٹو
دسمبر تک بی آرٹی کے کمرشل پلازے اور ڈپوز مکمل ہوجائیں گے،فائل فوٹو

تینوں وزرا کو گروپنگ کی وجہ سے فارغ کیا گیا ہے۔شوکت یوسفزئی

وزیراطلاعات خیبرپختونخواشوکت یوسفزئی نے صوبائی کابینہ سے 3 وزراکو نکالے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ خیبرپختونخوا کابینہ سےتین وزرا کو گروپنگ کی وجہ سے فارغ کیا گیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کیخلاف لابنگ پر3 صوبائی وزراکوعہدوں سے ہٹا دیا گیا، وزیروزیراطلاعات خیبرپختونخواشوکت یوسفزئی نے صوبائی کابینہ سے 3 وزراکو نکالے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ خیبرپختونخواکابینہ سے تین وزراکوفارغ کیا گیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابقوزیرِ اطلاعات شوکت یوسف زئی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا سے تین وزرا کو فارغ کیا گیا ہے۔ فارغ کیے گئے وزرامیں ایک وزیروزارت اعلیٰ کے امیدواربھی تھے۔ ان کا کا کہنا ہے کہ گروپ بندی میں پارٹی خاموش رہتی ہے تومسائل پیداہوتے ہیں۔