تم لوگ پارٹیوں سے بھاگے ہوئے لوٹے ہو۔فائل فوٹو
تم لوگ پارٹیوں سے بھاگے ہوئے لوٹے ہو۔فائل فوٹو

غیرقانونی بھرتیاں۔راجہ پرویزاشرف سمیت8 افسر بری

احتساب عدالت نے راجہ پرویز اشرف کو گیپگو میں غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں بری کردیا،عدالت نے جرم ثابت نہ ہونے پر راجہ پرویزاشرف سمیت8 افسروں کو بری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم اورپیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماراجہ پرویز اشرف کیخلاف گیپگومیں غیرقانونی بھرتی کیس کی سماعت ہوئی۔

احتساب عدالت نے راجہ پرویزاشرف کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا،عدالت نے راجہ پرویزاشرف کو بری کرنے کاحکم دیدیا،احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چوہدری نے فیصلہ سنایا۔