وزیراعظم عمران خان کا کہا ہے کہ گندم چینی بحران کے ذمے داروں کے خلاف تفصیلی رپورٹ آنے پر کارروائی ہوگی۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وعدے کے مطابق گندم اور چینی کی قیمتوں میں اچانک اضافے کی تحقیقاتی رپورٹ بغیر ردوبدل سامنے لے آئے، ایسی رپورٹ پبلک کرنے کی پاکستان کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی جبکہ سابقہ حکومتوں میں اپنے مفاد اور مصلحتوں کے باعث ایسی رپورٹس جاری کرنے کی اخلاقی جرات نہیں تھی۔
As promised preliminary reports into sudden price hikes of sugar & wheat have been released immed without alteration/tampering.This is unprecedented in Pak's history.Prev pol ldrships bec of their vested interests & compromises lacked moral courage to order & release such reports
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 5, 2020