پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما جہانگیر ترین نے کا کہنا ہے کہ نہ میں نے کچھ چھپایا ہے اور نہ مجھے کچھ چھپانے کی ضرورت ہے لیکن کمیشن کو بتانا ہوگا صرف 9 شوگرملوں کو آڈٹ کیلیے منتخب کرنے کا کیا طریقہ ہے ۔
I have no objection whatsoever over the forensic audit of my mills, as I've nothing to hide. However, Mehr Bukhari raises an extremely pertinent point here which needs to be answered by the Sugar Inquiry Commission, or whoever took this decision https://t.co/SXa8NSyl0s
— Jahangir Khan Tareen (@JahangirKTareen) April 10, 2020
پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما جہانگیرترین نے کہا کہ مجھے میری ملزکے ہونے والے آڈٹ پرقطعاً کوئی اعتراض نہیں، نہ میں نے کچھ چھپایا ہے اورنہ مجھے کچھ چھپانے کی ضرورت ہے تاہم شوگرانکوائری کمیشن یا جہاں سے بھی مخصوص ملزکے آڈٹ کا فیصلہ ہوا انہیں سامنے آکرجواب دینا ہوگا۔