وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا وائرس کو پھیلائو کو روکنے کے لیے لاک ڈائون کیا گیا ہے اور شہری گھروں میں محصور ہیں لیکن مارگلا کی پہاڑیوں سے’چیتا‘ سڑکوں پرآگیا۔
دوسری جانب وفاقی دارالحکومت کے شہریوں نے پارک انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ خطرناک جانور کو پنجرے میں قید کریں تاکہ شہریوں کی زندگی محفوظ ہوسکے۔
Leopards of Islamabad 😱🐆
There are possibly 3 families of common leopard in the Margalla Hills National Park, #Islamabad who r seen enjoying respite from humans during #CoronaLockdown. #Covid_19 https://t.co/lDVZRy2xK2#CoronaVirusPakistan #CoronavirusPandemic pic.twitter.com/ZhEY85yLXP— Danyal Gilani (@DanyalGilani) April 11, 2020
یاد رہے کہ اس سے قبل بھارت کے شہر گجرات کے سیکریٹریٹ انکلیو میں رات گئے چیتا داخل ہوا جس کی ویڈیو حساس علاقے میں لگائے جانے والے سی سی ٹی وی میں محفوظ ہوگئی تھی۔