فنڈز کہاں جاتے ہیں؟ حادثات میں مرنے والوں کا خون این ایچ اے کے ہاتھوں پر ہے، عدالت عظمیٰ این ایچ اے کی کارکردگی پر برہم
فنڈز کہاں جاتے ہیں؟ حادثات میں مرنے والوں کا خون این ایچ اے کے ہاتھوں پر ہے، عدالت عظمیٰ این ایچ اے کی کارکردگی پر برہم

عدالت عظمیٰ کے 3 ججز کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج

عدالت عظمیٰ کے 3 ججز کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی،پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نے آئینی درخواست دائرکی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس وقاراحمد سیٹھ نے موقف اختیار کیا ہے کہ تینوں ججز کی تقرری دیگر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سینارٹی کے مطابق نہیں،سندھ بار کونسل نے بھی تینوں ججزکی تقرری پر اختلافی خط جوڈیشل کمیشن کو لکھاتھا ۔

جسٹس وقاراحمدسیٹھ نے درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ جسٹس قاضی امین،جسٹس امین الدین اور جسٹس مظاہر نقوی کی تقرری کالعدم قرار دی جائے۔