پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی گئی، یہ ذمے داری کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کی طرف سے مبینہ طورپرقبول کی گئی ۔
بتایاگیا ہے کہ حملے کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے بی ایل اے نے کہا کہ ان کے خود کش بمباروں پر مبنی مجید بریگیڈ نے حملہ کیا۔
ہکال میڈیا کے نام پر مبنی ایک اور ٹوئٹر ہینڈل نے بھی یہی اعلان کیا کہ ” مجید بریگیڈ نے کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کیا”