بیرون ملک جائیدادوں کے معاملے میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی اہلیہ نے ایف بی آرکو اپنا جواب جمع کرادیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آرنے جسٹس فائزعیسیٰ کی اہلیہ کولندن جائیدادوں کی خریداری پرنوٹس جاری کیاتھا،ایف بی آرکمشنران لینڈریونیو اورانٹرنیشنل ٹیکسززون نے سریناعیسیٰ کونوٹس بھیجے تھے،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی اہلیہ ایف بی آر حکام کے سامنے پیش ہوئیں۔
سریناعیسیٰ نے ایف بی آرکے کمشنرانٹرنیشنل زون کوتفصیلی تحریری جواب داخل کرادیا،سرینا عیسیٰ نے ایف بی آر کے کمشنر انٹرنیشنل زون کو اپنا جواب جمع کرادیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos