خواجہ آصف کے خلاف ریفرنس تاحال دائر نہیں کیا گیا۔فائل فوٹو
خواجہ آصف کے خلاف ریفرنس تاحال دائر نہیں کیا گیا۔فائل فوٹو

حکومت بھارتی جاسوس کی سہولت کار بنی ہوئی ہے۔خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہاہے کہ قانون سازی کرکے کلبھوشن کو کیوں رعایت دی جا رہی ہے؟،حکومت کیوں ایک بھارتی جاسوس کی سہولت کار بنی ہوئی ہے؟۔

نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہاکہ قانون سازی کرکے کلبھوشن کو کیوں رعایت دی جا رہی ہے؟،حکومت کیوں ایک بھارتی جاسوس کی سہولت کار بنی ہوئی ہے؟۔

مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہاکہ کشمیر مقتل بنا ہوا ہے، ہم کبھی تجارت کھول رہے ہیں کبھی کلبھوشن پر آرڈیننس نکالتے ہیں،آج کون مودی کا یار ہے؟ ہمیں بہت طعنے دیے جاتے تھے،خواجہ آصف نے کہاکہ پاکستان کی عزت کیوں بیچ رہے ہیں؟،کلبھوشن پاکستان کا مجرم ہے،اس نے اقبال جرم کیا،اسے سزا سنائی گئی،آپ عالمی دبائومیں آرہے ہیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہاہے کہ قانون سازی کرکے کلبھوشن کو کیوں رعایت دی جا رہی ہے؟،حکومت کیوں ایک بھارتی جاسوس کی سہولت کار بنی ہوئی ہے؟۔