شہباز شریف کے خلاف جو کیسز ہیں انہیں روزانہ کی بنیاد پر سنا جائے۔فائل فوٹو
شہباز شریف کے خلاف جو کیسز ہیں انہیں روزانہ کی بنیاد پر سنا جائے۔فائل فوٹو

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ انکے صحت مند ہونے کا ثبوت ہے،فوادچوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ نوازشریف کے وکلا کی دی گئی میڈیکل رپورٹ ثبوت ہے کہ ملزم بالکل صحت مند ہے۔
انہوں نے کہا کہ علاج شروع نہ کرنے پربتایا گیا کہ کورونا کی وجہ سے اسپتال جانا مناسب نہیں اور جب کورونا دنیا سے نیست و نابود ہو جائے گا تونواز شریف کا علاج شروع ہو گا۔