اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف
کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی موخر کردی ہے۔ عدالت نے نواز شریف کے خلاف کارروائی 15 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے درخواست قابل قبول ہونے سے متعلق دلائل طلب کرلیے ہیں۔
عدالت کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے وکیل کو دلائل پیش کرنے کا ایک موقع اور دے رہے ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست قابل قبول ہونے سے متعلق 15 ستمبر تک دلائل طلب کرلیے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos