وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم عمران کو فون کیا ہے۔
وزیراعلی پنجاب نے وزیراعظم کو موٹر واقعہ کی پیشرفت سے آگاہ کیا اور تحقیقات کے حوالے سے اعتماد میں لیا۔
عثمان بزدار نے کہا کہ موٹروے واقعہ کی تحقیقات پیشہ ورانہ اور شفاف انداز میں ہورہی ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ وہ تفتیش سمیت تمام صورتحال کی مکمل طور پر خود مانیٹرنگ کررہے ہیں
وزیراعلیٰ وزیراعظم کو جہانگیرترین گروپ کے اراکین کے تحفظات سے بھی آگاہ کریں گے۔فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos