اليکشن کميشن نے پیپلز پارٹی کی درخواست پر سندھ ميں حلقہ بندی روک دی۔
پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنماء تاج حيدر اور نثار کھوڑو کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی۔
درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ بغير مردم شماری کے حلقہ بندياں غيرآئينی ہوں گی۔
اگر کوئی ایجنٹ ہدایت کے برعکس رقم جمع کرے اور تفصیل بھی پارٹی کو نہ دے تو اس کی ذمے دار پی ٹی آئی نہیں، پی ٹی آئی
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos