شہر قائد میں ایک اور بچی لاپتہ ہوگئی، بچی گھر سے چیز لینے باہر نکلی تھی۔ بچی کا نام بے نظیر اور عمر بارہ سال ہے۔
بچی کے والدین کا کہنا ہے کہ بے نظیر کو اغوا کیا گیا ہے اور اسے اغوا ہوئے چار روز ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے بچی کی گمشدگی پر اغوا کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
بارہ سالہ بے نظیر گھر سے باہر چیز لینے نکلی تھی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos