؎مسلم لیگ ن نے نئے الائنس کا نام پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ تجویز کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے کی تیاری پر مشاورت کا عمل جاری ہے جس میں تمام اپوزیشن رہنما موجود ہیں۔
ذرائع کے مطابق حکومت کے خلاف تحریک کے لیے اجلاس کے دوران نئے اتحاد کے قیام کے حوالے مشاورت کی گئی ہے جس میں مسلم لیگ ن نے نئے الائنس کے لیے ’’پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ‘‘ نام تجویز تجویز کیا ہے۔
تحریک کا آغاز اکتوبر میں، اپوزیشن جماعتوں کے ارکان استعفے بھی دیں گے،اے پی سی میں فیصلے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos