وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ ’جعلی انقلابی‘ ذاتی فائدے کیلئے ملکی سالمیت کو داؤ پر لگا بیٹھے ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ پر امن احتجاج اپوزیشن کا حق ہے۔
ہائی کورٹ آمد پر پھینکی گئی سیاہی ماتھے اور ہاتھ پر لگی، سیاہی میں شامل کیمیکل سے آنکھ متاثر ہوئی
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos