وزیرستان آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کمانڈر نورمانی کے ساتھ ساتھ ٹی ٹی پی کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جبکہ دو سہولت کاروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ دونوں سہولت کاروں کا تعلق پی ٹی ایم سے ہے۔ دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں جدید اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔