انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی برقرار رہا۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالرکی قدر آج 15 پیسے کم ہوکر 162روپے13 پیسے ہوگئی ہے۔
خیال رہے کہ رواں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر 36 پیسے کم ہوچکی ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا ہے اور ایک امریکی ڈالر 5 پیسے اضافے سے 162روپے 60 پیسے پر بند ہوا ہے۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 37پیسے کمی سے160 روپے 25 پیسے،اوپن مارکیٹ میں30 پیسے کمی سے 160 روپے 40 پیسے ہوگئی
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos