مومن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ،مزید تفتیش جاری ہے۔فوٹو امت
مومن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ،مزید تفتیش جاری ہے۔فوٹو امت

بسم اللہ کالونی میں بچے کے ساتھ بدفعلی ۔ملزم گرفتار

مومن آباد پولیس نے بسم اللہ کالونی سیکٹر10 میں کارروائی کرتے ہوئے بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم رضوان بچے کو مکان دکھانے کے بہانے لے کرگیا گیا۔جہاں ملزم رضوان نے بچے کے ساتھ ذبردستی زیادتی کی۔

بچے کے بھائی کی اطلاع پرمومن آباد پولیس نے جائے وقوع پرپہنچ کر ملزم کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا ،مزید تفتیش جاری ہے۔