اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کردیا گیا۔
پی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ جلسہ ہاکی چوک کے بجائے ایوب اسٹیڈیم میں ہوگا، اسٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔
جے یو آئی (ف) کے مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ یہ کوئٹہ کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔
مسلم لیگ (ن) نے شہباز شریف کی مداخلت پر پی پی کی پی ڈی ایم میں واپسی پر رضامندی ظاہر کر دی، ذرائع
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos