حب ماربل سٹی کمپنی میں کام کرتے ہوئے ٹائل گرنے سے ایک مزدور جاں بحق ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والا مزدور عبدالغفار ولد عبداللہ عمر حب ماربل سٹی کمپنی میں کام کررہا تھا کہ ٹائل گرنے سے اس کی موت واقع ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے مزدور عبدالغفار کی عمر 35 سال تھی۔ نعش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب کے سول میں منتقل کردیا گیا۔
35 سالہ عبدالغفار کی نعش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال پہنچادی گئی
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos