پاکستان کو خوشحالی کی طرف لے جانے پر اپوزیشن گھبرائی ہوئی ہے۔فائل فوٹو
پاکستان کو خوشحالی کی طرف لے جانے پر اپوزیشن گھبرائی ہوئی ہے۔فائل فوٹو

گورنرسندھ سے پاکستان فلم پروڈیو سرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

گورنرسندھ سے پاکستان فلم پروڈیو سرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات کی اور پاکستان میں فلم کے شعبے کی ترقی و فروغ ،جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور اس ضمن میں وفاقی حکومت کے مدد و اقدامات سمیت اہمیت حامل دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔وفد کی قیادت ایسوسی ایشن کے چیئرمین میاں امجد فرزند علی کررہے تھے۔
فلمی شعبہ کو باقاعدہ صنعت کا درجہ دیا جائے ، وفد کی گورنرسندھ سے درخواست
ماضی میں پاکستانی فلموں نے دنیا بھر میں بہت نام کمایا ، گورنرسندھ
اس وقت لوگوں کو پاکستانی فلموں کا بڑی بے چینی سے انتظار رہتا تھا ، گورنرسندھ
چاہتے ہیں کہ ایک بار پھر پاکستانی فلمیں اپنا کھویاہوا مقام حاصل کریں ، گورنرسندھ
فلم کے شعبہ کی بحالی کے لئے ہر ممکن مدد اور تعاون کریں گے ، گورنرسندھ
عوام کے لئے تفریحی مواقع یقینی بنانے کے لئے حکومت پر عزم ہے ، گورنرسندھ
فلموں کی کامیابی کے لئے اچھی اورمعیاری کہانی ضروری ہے، گورنرسندھ
فلموں میں تفریح کے ساتھ ساتھ معاشرہ کی اصلاح کا پہلو رکھنا ضروری ہے ، گورنرسندھ
وفد کی فلم پروڈیوسرز کے لئے آسان شرائط پر قرضوں اور تمام بڑے پروجیکٹس میں سینما ہالز کے قیام کی تجویز
فلم کے شعبہ کی بحالی کے لئے جامع فلم پالیسی کا جلد از جلد اعلان کیا جائے ، وفد کی درخواست
پالیسی میں ایسوسی ایشن کی تجاویز کو شامل کیا جائے ۔وفد
تمام مسائل اور ان کے حل کے لئے جامع سفارشات بنا کر دیں ۔گورنر سندھ