یکم دسمبر سے شادی تقریبات صبح ساڑھے 11 سے دوپہر ساڑھے 3 بجے تک ہی منعقد کی جاسکیں گی، نوٹیفکیشن

حیدرآباد‘ رات کے اوقات میں شادی کی تقریبات پر پابندی عائد کردی گئی

حیدرآباد میں رات کے اوقات میں شادی کی تقریبات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق رات کے اوقات میں شادی کی تقریبات پر پابندی کمشنر حیدرآباد کی جانب سے کورونا وبا کے پھیلائو میں کمی کی غرض سے عائد کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق شادی کی تقریبات صرف دن کے اوقات میں منعقد کی جاسکیں گی۔

یکم دسمبر سے شادی تقریبات صبح ساڑھے 11 سے دوپہر ساڑھے 3 بجے تک ہی منعقد کی جاسکیں گی، نوٹیفکیشن
یکم دسمبر سے شادی تقریبات صبح ساڑھے 11 سے دوپہر ساڑھے 3 بجے تک ہی منعقد کی جاسکیں گی، نوٹیفکیشن

ٹوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ یکم دسمبر سے شادی کی تقریبات صبح ساڑھے گیارہ سے دوپہر ساڑھے 3 بجے تک ہی منعقد کرنے کی اجازت ہوگی۔