پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں سی این جی گیس سپلائی چار روز کے لیے معطل کردی گئی۔
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں سی این جی کی سپلائی معطل ہونے سے شہریوں کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا ہے اور گاڑیوں میں سی این بھروائے بغیر ہی لوٹنا پڑرہا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کے لیے سی این جی اسٹیشنوں پر گیس معطل کرنے کے بعد گھروں میں بھی گیس نہیں ہے جس کا حکومت نوٹس لے۔
سی این جی اسٹیشنز کو پیر 13 تا جمعرات 16ستمبر تک بند رہیں گے۔فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos