پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمرکوٹ، سانگھڑ اور ملیر میں ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کی منظوری دے دی۔
اس حوالے سے انچارج میڈیا سیل بلاول ہاؤس نے بتایا کہ پی ایس 52 عمر کوٹ 2 سے امیرعلی شاہ پیپلز پارٹی کے امیدوارہوں گے۔
انچارج میڈیا سیل بلاول ہاؤس نے بتایا کہ پی ایس 43 سانگھڑ 3 سے جام شبیر علی پیپلز پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ پی ایس 88 ملیر 2 سے یوسف بلوچ پیپلز پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos