کراچی: سندھ حکومت نے 25 اور 27 دسمبر کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
سندھ حکومت نے 25 دسمبر کو قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا۔
اس کے علاوہ سندھ حکومت نے سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت 27 دسمبر کو بھی چھٹی کااعلان کیا ہے۔
سندھ میں بارہ ربیع الاوّل، 19 اکتوبر کو عام تعطیل ہوگی۔فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos