انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 17پیسے گھٹ کر 154.61روپے کی سطح پر بند ہوئی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 17پیسے گھٹ کر 154.61روپے کی سطح پر بند ہوئی

روپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اتارچڑھاؤ کے بعد اضافے کا رحجان غالب رہا جسکے نتیجے میں انٹربینک میں ڈالر کی قدر 6پیسے کے اضافے سے 160روپے 37پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20پیسے کے اضافے سے 160روپے 70پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔