اٹلی کے الپائن ولیجز میں صحارا سےآئی سرخ ریت نے سفیدبرف کو سرخ رنگ کا کردیا ہے۔
سیاحوں کاکہنا ہے کہ الپائن ولیجز میں موجود برف میں ریت بھری ہے یہاں تک کہ ان کے لباس بھی ریت سے اٹ گئے ہیں۔
دوسری جانب اسکاٹ لینڈ میں بھی شدید سردموسم ، برفباری کا راج ہے جبکہ سعودی عرب کے ابھا ریجن میں برفباری کے بعد سڑکوں، پہاڑوں پر پڑی برف حسین نظارہ پیش کر رہی ہے۔
اسکاٹ لینڈ میں بھی شدید سردموسم ، برفباری کا راج
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos